کراچی: انٹرنیشنل رائس مارکیٹ میں اپنا مقام برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو فارم کی سطح پر جدید رجحانات اختیار کرتے ہوئے چاول کی عالمی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کو فروغ دینا ہوگا۔ کاشت اور ہارویسٹنگ کے جدید طریقوں اور ٹیکنالوجی کی مدد سے فی ایکٹر پیداوار بڑھاتے ہوئے رائس […]
Urdu News -اردو خبر
یورپ کوآم کی برآمد، معیارکے ساتھ وزن کی بھی نگرانی ہوگی
وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے یورپی یونین کو آم...
سعودی عرب نے بھارتی مرچوں کی درآمد پر پابندی لگادی
سعودی عرب نے کیڑے مارادویہ کے زہریلے اثرات کے باعث بھارتی سرخ مرچوں...
آلو کی 10 لاکھ ٹن قلت، قیمتیں 70 روپے کلو تک پہنچ گئیں
پاکستان نے آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے ایک بار پھر بھارت کی جانب...
ملک میں گزشتہ ہفتے آلو پیاز سمیت 15 اشیا مہنگی
ملک بھر میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے 18 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والوں کے لیے مہنگائی (افراط زر) کی شرح میں 0.09 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ 35 ہزار روپے سے زائد آمدن والے طبقے کے لیے افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد […]
Read more ›
آم کی کل پیداوار 17 لاکھ، 13 لاکھ ٹن پنجاب میں پیدا ہوتا ہے
پاکستان میں آم رقبے اور پیداوار کے لحاظ سے ترشاوہ پھلوں کے بعد دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ پاکستان میں آم کے باغات کا کل کاشت شدہ رقبہ 4.2لاکھ ایکڑ اور پیداوار17 لاکھ ٹن ہے جبکہ پنجاب میںآم کا رقبہ 2.75 لاکھ ایکڑ اور پیداوار 13 لاکھ ٹن ہے۔ آم […]
Read more ›
گندم کے سرکاری شعبے کی خریداری کیلیے 233 ارب روپے درکار
پنجاب45لاکھ، سندھ13لاکھ، کے پی 4.5 لاکھ، بلوچستان1.5لاکھ، پاسکو کیلیے16لاکھ ٹن کاہدف۔ : اسلام آباد: گندم کے سرکاری شعبے کی 80لاکھ ٹن خریداری کے لیے233ارب روپے سے زائد کی ضرورت ہوگی جبکہ مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے گند م کے اسٹریٹیجک ذخائر کے لیے تجویز کردہ دس لاکھ ٹن کو […]
Read more ›
فروٹ ایکسپورٹرزکاگرین لیب سرٹیفکیشن تسلیم کرنے پرزور
گزشتہ سال روسی قرنطینہ کی جانب سے پاکستانی کینو کی برآمدا ت پر گرین لیب کے سرٹیفکیشن تسلیم ہونے کے بعد 6 ہزارکنٹینرز کینو روس برآمد کیے گئے تھے۔ کراچی: پھل وسبزیوں کے برآمدکنندگان نے وفاقی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے […]
Read more ›
وزارت فوڈسیکیورٹی کافیصلہ،روس کوبرآمدات خطرے میں پڑگئیں
وزارت کے مبہم خطوط پر روسی وفد نے رواں ماہ شیڈول دورہ بھی منسوخ کردیا، ذرائع فوٹو : کاچ / کراچی: وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے یکطرفہ فیصلے کے باعث روس کے لیے پاکستان سے 5 ارب روپے مالیت کی ایگرو پراڈکٹس کی برآمدات خطرے میں پڑگئیں۔ جبکہ وزارت کی جانب […]
Read more ›
کالا باغ ڈیم سے قومی پیداوار میں سالانہ 16 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا، ماہرین
بجلی کی پیداوار سے 300ارب روپے سالانہ بچت ہو گی اورکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہو جائیگا لاہور: کالاباغ ڈیم نہ صرف لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے بلکہ اس کی تعمیر کے بعد صنعتی پیداوار میں 5 سے 6 ارب ڈالر اور زرعی پیداوار میں 10ارب ڈالرسالانہ […]
Read more ›














