پاکستان نے آلو کی کنسائمنٹ میں کیڑے کا روسی الزام مسترد کر دیا

October 31, 2013 5:21 am0 comments

خط میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ کنسائمنٹ کے لیے جعلی فائیٹو سینٹری سرٹیفکیٹ استعمال کیا گیا جو پاکستانی اتھارٹیز کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل کراچی: پاکستان نے آلو کی کنسائمنٹ میں Golden Cyst نامی کیڑے کی برآمدگی کا روسی الزام قبول کرنے سے […]

Read more ›

پیداوار میں اضافے کی رپورٹس پر دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں گرگئیں

October 28, 2013 5:31 pm0 comments

راچی: امریکی کاٹن ایکسپورٹس بارے جاری ہونے والی منفی رپورٹ اور کپاس پیدا کرنے والے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں 2013-14 کے دوران کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار پہلے تخمینوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہونے بارے رپورٹس جاری ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا […]

Read more ›

روس کا پاکستان زرعی برآمدات پر پابندی ختم کرنے سے انکار

October 26, 2013 7:00 am0 comments
روس کا پاکستان زرعی برآمدات پر پابندی ختم کرنے سے انکار

اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین وحید احمد نے بتایا کہ روسی حکام نے پابندی کے خاتمے کیلیے پاکستان کی درخواست رد کردی ہے کراچی: روسی قرنطینہ حکام نے زرعی مصنوعات کی درآمد پر پابندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی درخواست رد […]

Read more ›

آلو کی اوسط قیمت پہلی بار50روپے کلوگرام تک پہنچ گئی

6:49 am0 comments

گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ اضافہ آلو کی قیمتوں میں 13.35 فیصد ہوا اور ملک میں آلو کی اوسط قیمت ریکارڈ49.15 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی کراچی: ملک میں پہلی بار آلو کی اوسط قیمت 50 روپے کلو گرام تک پہنچ گئی، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار […]

Read more ›

سندھ طاس معاہدے سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا: خواجہ آصف

6:41 am0 comments
سندھ طاس معاہدے سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا: خواجہ آصف

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے، خواجہ آصف اسلام آباد: پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کل بروز جمعہ پچیس اکتوبر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کو اگلے دس سے پندرہ سالوں کے دوران پانی […]

Read more ›

پاکستان ورلڈ فوڈ پروگرام کو خوراک عطیہ کرنے والا دوسرا بڑا ملک

October 25, 2013 6:31 am0 comments

پاکستان نے اربوں روپے کی گندم فراہم کرکے ورلڈ فوڈ پروگرام کو خوراک عطیہ کرنے والا دوسرا اہم ملک بن گیا ہے۔ اسلام آباد: پاکستان نے 2013 میں ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف پی) کو 150,000 میٹرک ٹن گندم فراہم کی تھی اور اس طرح یہ اقوامِ متحدہ کے […]

Read more ›

فروٹ ایکسپورٹرزنے روسی پابندی ہٹانے کیلیے کوششیں تیزکردیں

October 24, 2013 3:36 pm0 comments

ایکسپورٹرز کے مطابق روس پاکستانی پھل اور سبزیوں کی 17کروڑ ڈالر کی مارکیٹ ہے بالخصوص روس پاکستانی کینو اور آلو کا بڑا خریدار ہے۔ کراچی: پاکستانی ایکسپورٹرز نے روس کی جانب سے پاکستانی زرعی مصنوعات پر عائد پابندی کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس ضمن میں پھل اور […]

Read more ›

ربیع کیلیے 3 لاکھ ٹن یوریا کی قلت ہے، فرٹیلائزرسیکٹر

3:20 pm0 comments

راچی: وفاقی حکومت نے ربیع کے سیزن میں زرعی شعبے کی یوریا کی ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے 5لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیکن مطلوبہ مقدار میں یوریا کی درآمدات سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکوایک دھچکا لگے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر […]

Read more ›

دھان کی پیدوار بڑھانے کیلیے ٹیکنالوجی میں جدت لانا ہوگی، ماہرین

October 21, 2013 6:56 am0 comments

ڈاکٹر نورالاسلام نے بتایا کہ دھان کی موجودہ اقسام کی پیداواری صلاحیت 50سے 100من فی ا یکڑ تک ہے۔ فیصل آباد: ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور فوڈ سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں دھان کی پیداوار بڑ ھا نے کیلیے پیداواری ٹیکنالوجی میں جدت لانا ہوگی، یہ بات ایوب […]

Read more ›
shared on wplocker.com