November 17, 2013 2:35 am
ٹماٹر اورپیاز کی قیمتوں میں قدرے کمی، ہفتہ واربنیادوں پرافراط زر کی شرح میں 0.46فیصد اضافہ : کراچی / اسلام آ باد: ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کے لحاظ سے مہنگائی (افراط زر) کی شرح میں ہفتہ وار 0.46 فیصد اور سالانہ […]
Read more › November 10, 2013 6:51 am
ایک ہفتے میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں 1.2فیصد بڑھیں، پاکستان ادارہ شماریات کراچی: ملک بھر میں ٹماٹر، پیاز اور آلو کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 1.2 فیصد کا ہفتہ وار جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]
Read more › November 8, 2013 11:18 am
ایکسپورٹرز نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ پیاز اور آلو کی قیمت میں اضافے کے اصل ذمہ دار زمیندار اور آڑہتی ہیں جبکہ خوردہ سطح پر بھی من مانا منافع کمایا جارہا ہے۔ کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے آلو اور پیاز کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لیے برآمدات کو […]
Read more › November 7, 2013 11:14 am
وفاقی وزیر نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کا تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں شمار ہورہا ہے۔ فوٹو: اے پی پی واشنگٹن: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل […]
Read more › November 6, 2013 6:03 pm
گندم گندم کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیےگندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت یکم تا ۲۰ نومبر ہے۔ ۱۵ نومبر کے بعد کاشت کی گئ گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ۲۰ نومبر تک بواٰی کے لٰے شرح بیج ۵۰ کلو گرام فی […]
Read more › November 4, 2013 4:12 pm
زرعی مداخل کی قیمتیں دنیا بھرکے مقابلے میں زیادہ اورحکومتی توجہ کم ہونے کے باعث پیداوار مسلسل گھٹ رہی ہے، احسان الحق۔ فوٹو: فائل کراچی: بھارت میں کپاس کی پیداوار میں غیر متوقع طور پر غیر معمولی اضافے اور اس کی کھپت میں کمی بارے کاٹن ایڈوائزری بورڈ (کیب ) بھارت […]
Read more › November 2, 2013 9:37 am
بینکوں کو اسکیم پر عملدرآمدکیلیے اچھی ساکھ کی بیمہ کمپنیوں سے معاہدوں کی ہدایت کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ای سی پی، بینکوں، بیمہ کمپنیوں اور صوبائی محکمہ ہائے گلہ بانی و ڈیری مصنوعات کے اشتراک سے قرضہ لینے والوں کے لیے ’مویشی بیمہ‘ (Livestock Insurance) کا ایک فریم […]
Read more › 9:12 am
بھارت میں پیاز کی بھرپور طلب کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ایکسپورٹرز کو اس سال پاکستان سے پیاز کی ریکارڈ مقدار ایکسپورٹ ہونے کی توقع ہے۔ کراچی: نیشنل ایگری کلچر کوآپریٹو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے پیاز کی خریداری کے ٹینڈر میں درآمد کنندگان کی شمولیت کی اجازت کے بعد […]
Read more › 9:05 am
گزشتہ برس ایرانی پھلوں سے بلوچستان کے کاشتکاروں اورٹریڈرزکوبھاری نقصان ہوا، جبار کاکڑ۔ کراچی: بلوچستان کے کاشت کاروں اور ٹریڈرز نے ایران سے پھلوں کی غیرقانونی آمد کی روک تھام کے لیے مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش کی جائیگی اور وفاقی حکومت […]
Read more › 8:37 am
جولائی سے اکتوبر تک افراط زر کی اوسط شرح سال بہ سال 8.32 فیصد رہی، حساس قیمتوں کااشاریہ9.8 اور ہول سیل پرائس انڈیکس بڑھ کر8.31 فیصدپرپہنچ گیا فوٹو: فائل کراچی: ملک میں اشیائے خوراک، توانائی اور کپڑے و جوتوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح […]
Read more ›