یورپ کوآم کی برآمد، معیارکے ساتھ وزن کی بھی نگرانی ہوگی
وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے یورپی یونین کو آم کی برآمد کے لیے معیار کے ساتھ وزن کی بھی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی سیکریٹری وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل […]
Read more ›






